الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
هَذَا وَإِنَّ لِلطَّاغِينَ لَشَرَّ مَآبٍ[55] جَهَنَّمَ يَصْلَوْنَهَا فَبِئْسَ الْمِهَادُ[56] [ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد] یہ ہے (جزا) اور بلاشبہ سرکشوں کے لیے یقینا بد ترین ٹھکانا ہے۔ [55] جہنم، وہ اس میں داخل ہوں گے، سو وہ برا بچھونا ہے۔ [56] ........................................ |
||